دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 190
عبادات
احکام میت
Home
سوال یہ ہے کہ ایصال ثواب کا کھانا خود گھروالے کھاسکتے ہیں یا نہیں؟
[06 Sep, 2010]
کیا شب برأت عبادت کی رات ہے؟کیا پندرہویں شعبان کو روزہ رکھنا چاہئے؟
[07 Sep, 2010]
میرے پڑوس میں ایک ہندو صاحب رہتے ہیں ، اگر وہ مرجائے تو کیا میں اس کے جنازہ میں بغیر کسی رسم کی ادائیگی کے شرکت کرسکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[24 Aug, 2010]
میرا سوال یہ ہے کہ نماز کے بعد اجتماعی دعا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟اگر نہیں! تو ہم کیوں پڑھتے ہیں؟
(۲) کسی کی قبر پر جا کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھاسکتے ہیں یا نہیں؟
(۳) جس طرح ہم کسی ولی یا بزرگ کی قبر پر جاکران سے کچھ نہیں مانگ سکتے اسی طرح روضہ ٴ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر جا کر ان سے مانگ سکتے ہیں یا نہیں؟
(۴) کسی کی فاتحہ خوانی میں جاکر ہاتھ اٹھا کر ان کے لیے دعا مانگنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو مانگنے میں کوئی حرج تو نہیں؟
[31 Aug, 2010]
نماز جنازہ میں کس صف میں کھڑاہونا افضل ہے ؟ پہلی یا آخری؟
[14 Aug, 2010]
اگر کسی قبرستان پہ یعنی نئی قبروں پر مسجدتعمیری کی جائے اور اس پر نماز ادا کی جائے تو وہ نماز درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
[21 Aug, 2010]
ہمارے محلہ میں ایک ۷ سالہ بچہ گم ہوگیا، ۲۰ دن کے بعد اس کے پورے جسم کی جائے صرف اس کا سر ملا جس میں سے آنکھ درندے کھاچکے تھے اور وہ سرف کھوپڑی رہ گئی تھی والدین نے وہاں موجود کپڑوں سے بچے کو پہچان لیا مہربانی کرکے آپ بیتائے کہ بچے کا جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
[14 Aug, 2010]
کیا فرماتے ہیں علما ء کرام و مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ میرے والد محترم شدید بیماری کے باعث نو روز علالت میں رہنے کے بعد انتقال فرما گئے ہیں اس دوران ان کی نمازیں قضا ء ہو گئی ہیں ان نو روز کی 45نمازوں کی قضا ان کے وارثین کس طرح ادا کریں گے واضح رہے کہ ان کی بیماری برین ہیمرج تھا اور اس بیماری نے ان پر مدینہ منورہ میں حملہ کیا ان اور وہ نو روز موت و حیات کی کشمکش میں رہتے ہوئے جاں جاں آفرین کے سپرد کی اور ان کی تدفین مدینہ النبیۖکے معروف قبرستان جنت البقیع میں ہوئی بقیع انتظامیہ نے ان کے جسد خاکی کے ساتھ دو شیر خور بچوں کو سپرد خاک کیا گیا اور ان کو ان کے سینے پر رکھا گیا ان کا یہ عمل کیسا ہے کیا واقعی یہ بچے جو کہ اس کے اپنے نہیں تھے روز محشر یہ بچے ان کے شافع بنیں گے ،شریعت محمدی کی روشنی میں جواب دیکر ممنون فرماویں۔ سہیل احمد ڈیرہ اسماعیل خان
[04 Aug, 2010]
قبر کتنی ہونی چاہئے؟کفن دفن کا کیا طریقہ ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
[28 Jul, 2010]
ہمارے محلہ میں پرانے انداز کا بیت الخلاء تھا جس میں تقریبا بائیس چیمبر تھے، یہ بیت الخلاء بوسید ہ ہوکر گر گیاتھا۔ اب گاؤں والے اس کو کنکری وغیرہ سے پاٹ کراسے جنازہ گاہ کے طورپر استعمال کرنا چاہتے ہیں، کیا شریعت کی روشنی میں یہ درست ہے؟
[20 Jul, 2010]
کیا عورتوں کے لئے اپنے رشتہ دار کے قبرستان میں جانا جائز ہے؟قبر یا توصرف ایک ہو یا مرد محرم کے ساتھ؟ (۲) عدت گذارنے کے سلسلے میں بھی تفصیل بتائیں۔
[24 Jul, 2010]
میرا سوال یہ ہے کہ قبر پر اذان ثابت ہے یا نہیں؟جب میت کو دفنانا ہوتاہے اس وقت اذان کہنا جائزہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[24 Jul, 2010]
براہ کرم، کشف القبور کے بارے میں بتائیں ۔
[24 Jul, 2010]
اگر کوئی اپنے کسی رشتہ دار کی قبر کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرے تو کیا یہ جائز ہے؟صاحب قبر کے ایصا ل وثواب کے لیے اگر کوئی گھر میں یا قبر کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کرے تو دونوں میں کیافرق ہے؟
[24 Jul, 2010]
اگر کوئی اپنے کسی رشتہ دار کی قبر کے پاس ایک خاص جگہ میں اپنی تدفین کے لیے وصیت کرے تو کیا یہ جائز ہے؟جب کہ دوسروں کو کوئی اعتراض نہ ہو۔کیا کسی نیک شخص کی قبر کے پاس دفن ہونے پر فائدہ ہوگا؟
[25 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use