دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 201
عبادات
حج وعمرہ
Home
(۱) کیا حج کی بنا پر عورت کے لیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنی جائز ہیں تاکہ وہ لوگوں کے ساتھ حج کرسکے۔
(۲) کیا ایام رمضان میں عورت کے لیے مانح حیض گولیاں استعمال کرنی جائز ہیں تاکہ لوگوں کے ساتھ روزے رکھے جاسکیں۔
[04 Sep, 2010]
سوال یہ ہے کہ کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا چاہئے؟کیا یہ فرض ہے؟ اگر بیٹھ کے پیئیگئے تو اس میں کوئی حرج تو نہیں؟ اگر کوئی حوالہ ہو تو وہ بھی دیں۔
[31 Aug, 2010]
اگر کسی شخص کی آمدنی بالکل حرام پر ہو تو کیا وہ ایسے شخص سے قرض لے کر جس کی آمدنی حلال ہو ، حج کے لیے جاسکتاہے؟اگر ہاں! تو کیا وہ حج سے واپسی کے بعد اپنی حرام آمدنی سے قرض واپس کرسکتاہے؟
[06 Sep, 2010]
آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ زید کی بہن اپنی چھوٹی بہن اور اس کے شوہر یعنی بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جاسکتی ہے یا نہیں؟
(۲)بیوی کی بہنوں سے بات کرنا اور مہذب مذاق جائز ہے ؟
[06 Sep, 2010]
زید کے پاس تین مکان ہیں ، ایک میں خود رہتاہے اور دو کرائے پر ہیں ایک 100000 /روپئے کے ڈپوزٹ پراور دوسرے 10000/ روپئے کے ڈپوزٹ پر ، زید نے یہ رقم خرچ کردی ہے۔ کیا زید ایک سال کا کرایہ لے کر حج یا عمرہ کرسکتاہے؟
[05 Aug, 2010]
میں دس دن کے اندر اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹے کے ساتھ عمر ہ کرنے جارہا ہوں؟ سوال یہ ہے کہ کیا بچہ اپنے باپ کی مدد سے عمر ہ کرسکتاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
[05 Aug, 2010]
اگر حکومت سبسڈی نہ دے تو حج کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
[05 Aug, 2010]
کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں ، دارالافتاء ویب سائٹ پر طواف زیارت سے پہلے ہمبستری سے متعلق ، استفتاء نمبر219033/ کے جواب نمبر 21903/ فتوی ل، 1431=5-544=761 / میں ایک بڑے جانور ، اونٹ یا گائے وغیرہ کی قربانی کے وجوب کی بات لکھی گئی ہے۔یہ مسئلہ معلم الحجاج ، صفحہ نمبر 242/پر اس طرح لکھا ہے کہ اگر سرمنڈانے کے بعد طواف زیارت سے پہلے یا طواف زیارت کے بعد سرمنڈانے سے پہلے جماع کیا تو بکری واجب ہوگی۔اس مسئلہ پر قاری شیر محمد صحاب سندھی نے حاشیہ لگایاہے کہ بکری کے وجوب کا قول جمہور کا ہے۔محققین کے قول میں بدھنہ واجب ہوگا۔ اس پر احقر کی درخواست ہے کہ یہاں جمہور کے مسلک پر عمل کی گنجائش ہے یا نہیں؟ نیز محققین کے قول کے مطابق مبتلابہ شخص کافی زحمت اور حرج میں مبتلاہوجائے گا جب کہ یسر ور غیر یسر کے جمع ہونے کے وقت عموما شریعت حرج کو دفعہ کرتی ہے اور یسر کے اختیار کرنے کی گنجائش دیتی ہے۔ غالباحضرت مفتی سعید احمد صاحب نے بھی اسی یسر کی صورت کو اپنایا ہے۔ مسئلہ کی وضاحت فرماکر ممنون فرمائیں۔
[14 Aug, 2010]
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام مندرجہء ذیل مسائل کے بارے میں کہ: ۱) آجکل حرمین شرفین مین حج و عمرہ کے دوران جو ہجوم اور بے پردگی عام ہے،ایسے حالات میں عورتوں کے لئے حج و عمرہ کے لئے جانا کیسا ہے؟ ہمارے یہاں کے بعض عالم صاحب کا کہنا ہے کہ فرض حج بھی حج بدل کروانا چاہئے، کیونکہ جسطرح حج فرض ہے اسی طرح پردہ بھی فرض ہے۔چونکہ بے پردگی عام ہے ،اس لئے پردہ کی حفاظت کی خاطر حج فرض ہو نے پر بھی حج بدل کروانا چاہئے۔کیا مسئلہ ایسا ہی ہے؟ ۲) بعض لوگ کہتے ہیں کہ عورت اگر اپنی حج فرض ادا کر چکی ہو تو اب ان کو نفل حج و عمرہ کے لئے نہیں جانا چاہئے،کیونکہ وہاں بے پردگی عام ہے۔اگرچہ وہ خود باپردہ کیوں نہ ہو۔ کیا ایسی حالت میں ان کے لئے نفل حج و عمرہ کے لئے جانے کی شرعا کیسا ہے؟مدلل جواب مرحمت فرمائیں۔ عین نوازش ہوگی۔
[19 Jul, 2010]
زید طواف زیارت کئے بغیر ہندوستان لوٹ آیا اور اپنی بیوی سے ہمبستری ہوتا رہتا ہے۔ اب جب تک وہ طواف زیات نہ کرلے ، اس پر کس طرح کا جرمانہ واجب ہوگا؟
[24 Aug, 2010]
زمزم کا پانی کھڑے ہوکر کیوں پیا جاتا ہے؟ اور کتنی سانسوں میں اسے پینا چاہئے؟
[24 Jul, 2010]
(۱) عصر کی سنت پڑھ رہاتھا کہ جماعت شروع ہوگئی ، دورکعات پر سلام پھیر دیا اور جماعت میں شریک ہوگیا تو کیا سنت کی قضا واجب ہوگی؟ (۲) ایک آدمی بیمار ہے اور عمرہ میں کسی کو اپنے پیسے سے بھیجنا چاہتا ہے تاکہ وہ اس کے لئے وہاں دعا کرے تو کیا اس کے پیسے سے کوئی بھی آدمی عمرہ کرسکتا ہے؟ پیسے صرف آنے جانے کا دے رہا ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
[29 Jul, 2010]
پہلے رمضان کو ہم عمرہ میں جانے کا ارادہ کررہے ہیں۔احرام کی چوڑائی بہت زیاد ہ ہے،کیا ہم اپنے پیرکی لمبائی کے حساب سے اسے کاٹ سکتے ہیں؟ اس کی سلائی نہیں کریں گے۔کیا احرام کے دوسرے کپڑے خرید لیں جو ہمارے پیروں پر فٹ ہوں؟ ہمارے بچے بھی جارہے ہیں مگر ان کے لیے احرام کا مسئلہ ہے۔ہمیں اسے ان کے پیروں کے سائز کے مطابق کاٹنا ہوگا؟ اگر اس کی اجازت نہیں ہے تو ہم اسے پاکستان سے منگوانے کی کوشش کریں گے؟
[24 Jul, 2010]
کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر پر جاکر ان سے فریاد کرسکتے ہیں؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر پر بیٹھ کر ان سے شکایت کرسکتے ہیں؟ کیا آ پ صلی اللہ علیہ وسلم قبر سے باہر آسکتے ہیں، کیا ایسا عقیدرکھنا درست ہے؟
[24 Jul, 2010]
کچھ سال پہلے میں عمرہ کے لیے گیا تھا۔جدہ ایئر پورٹ میں جب کہ میں احرا م میں تھا ، میں ایک فون کیا ، اس کے لیے مجھے ایک سکہ ڈالنا پڑاتھا، کال پوری ہونے کے بعد میں نے اس سکہ کو واپس لے لیا، جب کہ یہ فون ہی میں رہنا چاہئے تھا۔ اب میں سوچتا ہوں کہ میرا سکہ اٹھانا دراصل چوری کرنا تھا، کیا میں صحیح کہہ رہاہوں؟ اب مجھے کیا کرنا چاہئے چونکہ میں حالت احرام میں تھا؟ کیا مجھے صدقہ کرنا چاہئے یا دم؟اس سکہ کی قیمت تقریبا ایک یا دو ریال تھی۔اسی درمیان میں اپنی بیوی کے ساتھ حج پر گیا، کسی نے بیوی کا پرس چوری کرلیا جس میں تقریبا دو لاکھ روپئے تھے اور جہازکا ٹکٹ بھی تھا جس کی وجہ سے کافی پریشانی ہوئی ۔
[24 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use