دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 353
عبادات
طہارت
Home
میراجہاں تک اندازہ ہے کہ سرکا مسح کرنے کا مطلب سر پر صرف گیلے ہاتھوں سے پانی کو پہنچانا یا صرف سر پر ہاتھ پھیرنا تین چوتھائی بالوں تک ، میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا میرا یہ اندازہ صحیح یا ہے نہیں؟اگر ہے توکیا پھرہم جیل (جو بالوں کو صحیح بیٹھانے کے لیے لگاتے ہیں جو کہ تیل کی مانند ہوتاہے ) لگا کر وضو کرسکتے ہیں یا نہیں؟براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
[31 Aug, 2010]
مفتی صاحب اگر کوئی وضو کرے اور مسجید میں آئے تو پھلے تحیتہ المسجد پڑھے یا تحیتہ الوضو یا صرف ایک کا پڑھنا کا فی ھے اگر ھے تو کونسی پڑھے? وضو کا پانی خشک ھونے یا کرنے کے بعدتحیتہ الوضو پڑھے اور مسجد میں بیٹنے کے بعد اگر تحیتہ المسجد پڑھے تو کیا اس طرح بھی صحیح ھے? اگر وضو کرنے کے بعد تحیتہ الوضو کرنے کا کتنا وقت ھوتا ھے اور مسجید میں آنے کے بعد تحیتہ المسجد پڑھنے کے لئے کتنا وقت ھوتھا ھے? دن میں صرف ایک مرتبہ تحیتہ المسجد پڑھے تو اتنا کافی ھے اگرچہ دن مین دس مرتبہ مسجید میں آئے? اگر کوئی نماز پڑھنے کی نیت کے بغیر مسجد میں آئے تو کیا اس پر تحیتہ المسجد واجب ھے یا نہ پڑھنا گناہ ھے?اور میرے لئے دعا فرمائیں
[07 Sep, 2010]
میں ایک ہندوستانی حنفی ہوں، میں ملازمت کے سلسلے ریاض ، سعودی عرب میں مقیم ہوں، یہاں دیکھتاہوں کہ لوگ ہر نماز کے وقت وضو میں صرف ہاتھ منہ دھوتے ہیں اور موزوں پر مسح کرلیتے ہیں، جب کہ موزے عام کوٹن وغیرہ کے ہوتے ہیں، میں ایسا نہیں کرتاہوں، بلکہ پورا پاؤں دھوتاہوں، لوگ مجھے بھی ایسا کرنے کے لیے کہتے ہیں، کیا حنفی مسلک میں اس کی گنجائش ہے اور نہیں تو وہ کس مسلک کے مطابق ایسا کرتے ہیں؟
[07 Sep, 2010]
برسات کے موسم میں میونسپلٹی کی زیر نگرانی جو پانی (ٹیپ واٹر) عوام کے گھروں میں بذریعہ نل (ہینڈ پمپ ) بھیجا جاتاہے ، اگر وہ اتنا گندہ ہو کہ اس کا رنگ بدل گیا ہو تو کیا اس پانی سے وضواور غسل کیا جاسکتاہے؟
[14 Aug, 2010]
کیا سیل اسکین (دریائی جانورکی کھال سے بنے ہوئے )موزے پر مسح کرنا جائز ہے؟اس طرح کے موزوں پر مسح کرنے کے لیے کیا شرائط ہیں؟لوگ کہتے ہیں کہ باندھے بغیر اسے پیر سے چپکے رہنا چاہئے۔ اس کے اندر ایلاسٹک کی سلائی ہوتی ہے تو پھر اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
[31 Aug, 2010]
ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ نارمل لباس میں سوتاہے ،کیا وہ اسی لباس میں فجر کی نماز پڑھ سکتاہے یا نہیں؟
[14 Aug, 2010]
میں نے پڑھا کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے پاکی حاصل کرنے کے مقصد سے وضو کیا گیا تو اس وضو سے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ بات درست ہے؟
[14 Aug, 2010]
مجھے ایک بیماری ہے کہ پیشاب کے بعد بہت دیر تک قطرے آتے رہتے ہیں، اس بیماری میں نماز کس طرح اداکروں؟کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ قطرے بہت آتے ہیں اور آپ اس کا کوئی علاج بتائیں جو علاج نبوی میں سے ہو، کیوں کہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں اپنا علاج کرسکوں؟ میں بہت پریشان ہوں۔ براہ کرم، کوئی علاج بتائیں ۔
[14 Aug, 2010]
جریان کی وجہ سے منی کے نکلنے سے غسل کرنا ہوگایا نہیں؟ یا صرف شہوت سے منی نکلنے پر غسل ضروری ہے؟
[24 Aug, 2010]
کیا جنابت کے تیمم سے دوسرے اعمال کرسکتے ہیں جو اعمال وضو سے کرسکتے ہیں؟ جیسے نماز ، تلاوت، وغیرہ؟ یا پھر نماز کے لیے دوسری بار تیمم کرنا ضروری ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے دیں ۔
[05 Aug, 2010]
براہ کرم، درج ذیل مسئلے کے بارے میں مسنون دعابتائیں۔ (۱) میں نماز پڑھتاہوں اور پھر یقین نہیں ہوتاہے کہ میں نے نماز پڑھ لی ہے؟ (۲) میں وضو اور غسل میں پانی بہت بہاتا ہوں۔(۳) میں بہت سی رکعات پڑھتاہوں اورہر وقت سجدہ سہو کرتاہوں، یہاں تک میں ایک سے زائد مرتبہ پڑھتا ہوں۔(۴) مجھے یقین نہیں ہوتا ہے کہ میرے کپڑے پاک صاف ہیں یا نہیں؟ اور ہر مرتبہ میں کپڑے بدلتاہوں۔ مجھے بہت زیادہ فکر رہتی ہے کہ نماز مکمل ہوئی یا نہیں؟ میں باتھ روم میں بہت وقت صرف کرتاہوں؟ براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
[04 Aug, 2010]
میں پانچ بجے صبح ڈائلی سیس کے لیے جاتا ہوں۔میں وہاں وضو کرکے جاتا ہوں، میں فجر کی نماز کرسی پر لیٹے ہوئے ادکرتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟کیا نماز قابل قبول ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[24 Aug, 2010]
اگر کپڑوں پر منی لگ جائے اور اس کو دھولیا جائے لیکن داغ رہ جائے تو کیا ایسے کپڑے صاف ہیں اور کیا ان میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر داغ ایسے ہوں کہ ایسے دیکھنے سے نظر نہ آئیں، مگر جب روشنی میں دیکھیں (یعنی پس منظر میں روشنی ہو) تو اس صورت میں نظر آئیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟
[04 Aug, 2010]
سوال یہ ہے کہ ناپاکی کی حالت میں (مباشرت کے بعد) بچہ کو دودھ پلایا جاسکتاہے؟ ناپاکی کی حالت میں دودھ پلانے کے بچہ پر کیا اثر مرتب ہوتاہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[19 Jul, 2010]
مجھے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے، تقریبا پانچ سے دس منٹ میں وضو ٹوٹ جاتاہے اور کبھی جلدی بھی، تو کیا میں بار بار وضو بناؤں یا ایک دفعہ کا بناہوا کافی ہوگا مجبوری کی وجہ سے ؟
[19 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use