دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 802
عبادات
صلاة ( نماز)
Home
میں لکھنوٴ سے ہوں، میری والدہ ذيابيطش کی شکار ہیں اور یہ 406 / پر پہنچ گیاہے۔ انہیں دل کی بیماری بھی ہے۔کچھ مہینے قبل انہوں نے ایک اسیشل علاج کرا ئی تھیں جس میں معلوم ہوا کہ ان کے دل میں دو سوراخ ہیں نیز ان کا بلیڈ پریشر ہائی رہتاہے، انہیں دین تین مرتبہ دوائی کھانی پڑتی ہے ، کیا ا ن کے لیے رمضان کے مہینہ کے روزے رکھنا ضروری ہے؟ اگر کوئی دوسرا طریقہ ہو تو ضرور بتائیں۔
[06 Sep, 2010]
میں جس کمپنی میں کام کرتاہوں اس کمپنی کے قریب مسجد نہیں ہے۔وہاں جانے کے لیے تقریبا 20-25/ منٹ لگتے ہیں تو میں کام چھوڑ کر ہرنماز کے لیے نہیں جاسکتاہوں۔ کیا میں آفس کے کسی کونے میں نماز پڑھ سکتاہوں؟ اس بارے میں کیا حکم ہوگا؟اور قبلہ کا رخ کیسے معلوم کرسکتاہوں؟
[04 Sep, 2010]
نماز اور دیگر عام اوقات میں پرفیوم استعمال کرنے کی جازت ہے یا نہیں؟
[31 Aug, 2010]
کہا جاتاہے کہ اگر نماز پڑھتے وقت ثواب کی نیت نہ کی جائے تو ثواب نہیں ملتاہے؟ یہ کہناکہاں تک ٹھیک ہے؟
[06 Sep, 2010]
فرض نماز کے بعد امام اونچی آواز سے دعا مانگتا ہے اورمقتدی آمین پکارتے ہیں، کیا یہ ثابت ہے؟ اگر ہاں تو سند درکار ہے۔ اگر نہیں تو کیا یہ بدعت ہے؟ یہ عمل بریلوی، اکثر دیوبندی اور بعض غیرمقلدین کی مسجد میں ہوتا ہے۔
[06 Sep, 2010]
رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں حنفی مصلی وتر کی نماز کس طرح ادا کرے؟ امام صاحب جس طرح ادا کرے اسی طرح ادا کرے یا کس طرح ادا کرے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ عین نوازش ہوگی۔
[04 Sep, 2010]
کیا ایسے امام کے پیچھے تراویح پڑھنا درست ہے جو پینٹ پہنتا ہے اور اس سے محبت کرتاہے ؟ ایسے حافظ کے پیچھے تراویح ہوگی یا نہیں ؟
[24 Aug, 2010]
کیا میں اپنے سولہ سال کے بچہ کے ساتھ جماعت کرسکتاہوں؟ (۲) کیا ایسی جماعت میں گیارہ سال کے لڑکے کو شامل کرکے آگے کھڑے ہوکر امامت کرسکتاہوں؟ (۳) کیا ایسی جماعت میں اپنی بیوی کو شامل کرسکتاہوں؟ (۴) گھر میں نماز اداکرتے وقت کیا ماں ، بیوی یا بہن کے پاس کھڑے ہوکر اپنی نماز اداکی جاسکتی ہے؟
[24 Aug, 2010]
سوال یہ ہے کہ اگر نماز میں اٹھتے بیٹھتے میرے سر سے ٹوپی گرگئی ، تو کیا میں اسی حالت میں ٹوپی اٹھاسکتاہوں یا نہیں؟
[17 Aug, 2010]
اگر کوئی شخص وتر میں دعا قنوت بھول جائے اور رکوع کرلے پھر التحیات شروع کرتے ہی یاد آجائے تو کیا سجدہ سہو کرنے سے وتراداہوجائے گی؟
[04 Sep, 2010]
(۱) عورت کو نماز میں قرآن کی تلاوت کتنی آواز سے کرنا چاہئے؟ (۲) کیا عورت کے لیے تلاوت / تسبیح کی آواز کان تک آ نا ضروری ہے؟ اگر کان تک آنا ضروری ہے تو کتنی تیزی سے آئے؟ (۳) یا صرف ہونٹ اور زبان سے تلاوت کرسکتی ہے؟ چاہئے آواز کان تک نہ آئے؟
(۴) عورت کو رکوع میں کس حد تک جھکنا چاہئے؟
[07 Sep, 2010]
میراسوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بہت ساری نمازیں قضا ہوگئی ہو ں اور اسے ان کی ترتیب یاد نہ رہے تو ایسی صورت میں وہ نمازیں کس طریقے سے قضاکرے گا؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
[31 Aug, 2010]
فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
[14 Aug, 2010]
کیا کہتی ہے شریعت محمدیہ اس بارے میں کہ جمعہ کے دن بیان میں باہر کا لاؤڈ اسپیکر کھولنا جو اذان کے لیے استعمال ہوتاہے ، کیا اس اسپیکر میں خطبہ عربی ، قرأت نماز پھر بعد نماز سلام وغیرہ کھلے طورپر پڑھنا صحیح ہے ؟ جب کہ اطراف و اکنا ف کے رہنے والی خواتین کو گھریلو مصروفیت ، کام کاج اور تلاوت وغیرہ میں دوشواری محسوس ہورہی ہے۔اور میں نے یہ بھی سناہے کہ بعد نماز تلاوت قرآن بھی زور سے پڑھنا گناہ ہے کیوں کہ سنت پڑھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ مہربانی فرماکر قرآن وحدیث اور آثار صحابہ میں ثبوت ہو تو دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
[06 Sep, 2010]
میں پانچوں نماز کے وقت ختم ہونے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں، فجر کا وقت تو معلوم ہے، سورج نکلنے سے پہلے، ظہر کا وقت کب تک رہتاہے؟ یعنی عصر کی اذان سے کتنے پہلے تک؟ اور عصر کا وقت مغرب سے کتنے پہلے ختم ہوجاتاہے؟ مغرب کا عشاء سے کتنے پہلے؟ اور عشاء کا وقت کب تک رہتا ہے؟
[05 Aug, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use