دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 281
عبادات
زکاة و صدقات
Home
صدقہ فطر کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں کہ وہ کس پر واجب ہوتاہے؟ صاحب نصاب کون ہوتاہے؟
[07 Sep, 2010]
میں سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوگیا ہوں۔ الحمد للہ، میں ہرسال پابندی سے اپنے نقد پر زکاة کا حساب کرکے زکاة اداکرتاہوں۔ اس سال میں نے جون 2010/ میں اپنے بچت میں سے جسے میں نے ایک سال قبل جمع کیا تھا، اپنی غیری شادی شدہ بیٹی کے لیے سونے کے زیورات خریدے ، سوال یہ ہے کہ کیا اس خریدے گئے سونے کے زیورات پر زکاة ہوگی ؟
[06 Sep, 2010]
میرے پاس تین تولہ سونا ہے ، چاندی اور نقد پیسے نہیں ہیں، کیا مجھ پر زکاة پر فرض ہے؟نیز سونے اور چاندی کا کیا نصاب ہے آج کے دور میں؟
[07 Sep, 2010]
اگر ہم کل سونا اور چاندی (جو کہ 52.2 / توالہ سے زائد ہے) میں سے کچھ سونا /چاندی اپنی بیٹی جو کہ نابالغ ہے کے بیاہ کے لئے خرید ے ہیں تو کیا ہمیں اس پر بھی ہر سال زکاة دینی ہوگی؟
[06 Sep, 2010]
کیا جس گھر میں ہم رہتے ہیں اس پر بھی زکوة ہے یا نہیں؟
[07 Sep, 2010]
زکات پیسے کی مقدار پر ہے؟ سال پورا ہونے پر جو رقم بچ جائے تو اس پر یا سال کے درمیان پیسے کی جو سب سے کم مقدارہو پر اس پرزکاة ہوگی؟
[06 Sep, 2010]
میں نے قرض لیا ہے اور ماہانہ ادا کررہا ہوں جو آئندہ نو سالوں میں ختم ہوگا۔ میری بیوی نے اپنے سونے پر زکاة کا اندازہ لگایا ہے جو اس سال پچاس ہزار روپئے ہورہے ہیں؟کیا وہ مجھے قرض اداکرنے کے لیے زکاة دے سکتی ہے؟ کیا یہ زکاة قابل قبول ہوگی؟
[06 Sep, 2010]
ایک سرکاری ملازم ہر مہینہ اپنی تنخواہ کا 1/40حصہ غریب کو دیدے تو کیا زکات پوری ہوگئی یا نہیں؟کیا زکاة پر سال کا گذارنا فرض ہے؟ اور پھر ایک سال کے بعد اسے پورے پیسے کا 1/40حصہ نکالنا پڑے گا؟
[06 Sep, 2010]
میری بھابھی بیوہ ہے ،ان کے پاس بینک میں گیارہ لاکھ روپئے ہیں، کیا ان کو زکاة دینا جائزہے ؟ ان کی کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے؟ کیا ان پر ان کے پیسوں کی زکاة ہے؟
[06 Sep, 2010]
کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم کو زکاة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
[06 Sep, 2010]
میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا میں کسی سید مرد یا عورت کی اپنی زکاة کے پیسے سے مدد کرسکتا ہوں؟ اگر وہ میرے جان پہچان میں ہوں یا نہ ہوں؟وہ سید حضرات مالی مدد کے سخت محتاج ہیں، ان میں سے ایک عورت اسپتال میں ہیں ، اس کے ہاتھ اور پیر ٹوٹ گئے ہیں ، ان کا شوہر نہیں ہے، والدین یا بچے ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں زکاة کے پیسے سے ان کی مدد کرسکتاہوں یا نہیں؟
[06 Sep, 2010]
میرا سوال ہے کہ زکاة کی مدت کیا ہے؟پیسے یا زیور جو کچھ دنوں پہلے حاصل ہوئے ہیں، اس پر زکاة کاکیا مسئلہ ہے؟
[31 Aug, 2010]
میں نے گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم بطورقرض اپنی کمپنی سے حاصل کی ہے، (پانچ مہینے پہلے) اس میں کچھ حصہ لوٹا چکاہوں، مگر اب تک گھر نہیں خریدا ہوں اور یہ رقم میرے پاس موجود ہے ، براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس پر زکاة واجب ہوگی یا نہیں؟
[24 Aug, 2010]
میرا سوال زمین پر زکاة سے متعلق ہے۔ میں نے 2007/2008/2009/ میں زمینیں خریدی ہیں اور ہرسال میں نے ان زمینوں کی زکاة دی ہے چونکہ ہمارے علاقے مولانا نے مجھے بتا یا کہ اگر کوئی سرکامایا کاری کے مقصد سے زمین خریدتا ہے تو حالیہ مارکیٹ کے مطابق زکاة دینا ہو گی۔میرا شک یہ ہے کہ میں مستقبل میں زمین نہیں بیچ رہا ہوں بلکہ میں اسے اپنے اور اپنی فیملی کے لئے اثاثے کے طورپر خرید رہا ہوں۔ اگر کوئی پریشانی پیداہوئی یا پیسوں کی شدید ضرورت آن پڑی تو میں زمین فروخت کروں گا ورنہ نہیں ۔ کیا مجھے ہر سال زکاة دینا ہوگی یا مستقبل میں جب اسے فروخت کروں گا تب زکاواجب ہوگی؟میرے نام سے کوئی گھر نہیں ہے سوائے ان تین زمینوں کے ۔
[06 Sep, 2010]
کیا میری بیوی جس سے قرآن پڑھنا سیکھ رہی ہے ، اس کو زکاة دے سکتی ہے؟ ابھی نورانی قاعدہ کا سبق چل رہا ہے، استانی صاحبہ ایک مدرسہ میں قرآن پاک پڑھاتی ہیں جہاں پر اس کو پاکستانی روپئے 1600 / ملتے ہیں اور ہم پاکستانی روپئے 600/ماہانہ دیتے ہیں، و ہ شادی شدہ ہے ، لیکن شوہر کے ظلم اور بے دینی کی وجہ سے اپنے بھائیوں کے ساتھ رہتی ہیں ، ان کا ایک بیٹا ہے ، بھائیوں کی تنخواہ بھی بہت کم ہے، پاکستانی روپئے 4000/ ماہانہ۔ غرض کہ بہت غریب لوگ ہیں۔
[24 Aug, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use