میں عرب متحدہ عرب امارات میں کام کرتا ہوں۔ یہاں پر شافعی مسلک چلتاہے ۔ اگر کسی وجہ سے میری پہلی فرض جماعت نکل جائے اور میرے ساتھ کچھ اورلوگ بھی ہوں، اوروہ جماعت کرنا چاہتے ہوں،نیز اس میں مجھے شریک ہونے کے لیے کہیں تو کیا میں شریک ہوجاؤں یا منع کردوں؟ اگر میں شافعی مسلک سے ہوں تو مجھے کیا کرنا چاہئے؟ (۲) حنفی اور شافعی مسلک کے فتوؤں میں کیا فرق ہے؟ اور کس کی تقلید کریں؟