-
کیا ہم اپنے بیٹے کے نام’ محمد شریف‘ رکھ سکتے ہیں؟ کیا ہم صرف اسے ’ محمد ‘ کہہ کرپکار کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں کہ کیا یہ درست ہے؟[04 Sep, 2010]
-
براہ کرم، بتائیں کہ فاضل اور فضیل کا کیا مطلب ہے؟[21 Aug, 2010]
-
میر ا نام سعدیہ مسعود ہے،میں نے سناہے کہ سعدیہ نام کے لوگوں پر پر بہت آزمائش ہے ، کیا یہ بات درست ہے؟ کیا میں اپنا نام بدل دوں؟ [28 Jul, 2010]
-
اللہ تعالی نے دوبیٹے کے بعد ایک بیٹی عطاکی ہے،میں اس کاکوئی اچھا نام رکھنا چاہتاہوں جس کا معنی اچھا ہو، لیکن کوئی ایسانام نہیں مل سکا ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں۔کیا کوئی مسلمان یہ نام رکھ سکتاہے، الینا آصف، ناصرہ آصف، رداء آصف؟ [28 Jul, 2010]
-
کیا نام ’ عسل ‘ درست ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟[28 Jul, 2010]
-
ہمارے یہاں بچوں کے دو نام رکھے جاتے ہیں، ایک نام اصل ہوتاہے جو سب دفتری کاغذوں میں استعمال ہوتا ہے اور دوسرا نام صرف گھر میں پکار نے کے لئے رکھا جاتاہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ درست نہیں ہے تو کیا کریں؟[25 Jul, 2010]
-
میری لڑکی کا نام ام حبیبہ ہے، میں اس کا نام حبیبہ فاطمہ رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ ٹھیک ہے؟نام بدلنے سے کچھ فرق تو نہیں پڑے گا؟[24 Jul, 2010]
-
میں جاننا چاہتی ہوں کہ بچہ کا نام کیسے رکھا جائے۔ ایک بچہ کے لیے کچھ نام تجویز کریں۔
[22 Jul, 2010]
-
الحمد للہ، میری ایک بیٹی ہے ، میں نے اس کا نام ’کائنات‘ رکھا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام بدل ینا چاہئے؟ براہ کرم، جواب دیں ۔[24 Jul, 2010]
-
میر ی چار بیٹیاں ہیں، آرزو، خوشبو، رونق اور نزہت، پھر ولادت ہونے والی ہے، بیٹا یا بیٹی ہونے کی صورت میں بہتر نام کیا ہوگا؟
[22 Jul, 2010]
-
28/ مئی 2010 کو وقت اٹھ بج کر پچپن منٹ پر (بروز جمعہ) بیٹی پیدا ہوئی ، براہ کرم ، اس کے لیے کوئی اسلامی نام بتائیں۔ باپ کا نام : یاسر الحق ہمدانی، ماں کا نام: غمیسہ جا ن ہے۔ [23 Jul, 2010]
-
براہ کرم، بتائیں کہ کیا ” ارمان اور الماس“ نام رکھا جاسکتاہے؟اور ان کے معنی کیا ہوتے ہیں؟
[20 Jul, 2010]
-
براہ کرم، بتائیں کہ کیا لڑکی کا نام ” عنایہ“ رکھا جاسکتاہے یا نہیں؟
[22 Jul, 2010]
-
میں نے اپنی بیٹی کا نام لائبایا لاعبارکھا ہے؟ کیانام صحیح ہے ؟ براہ کرم، اس کے معنی اور مفہوم بتائیں۔[24 Jul, 2010]
-
چچی زاد بہن سے منگنی ہونے والی ہے اور جلدہی شادی ہوجائے گی۔ اس کا نام ’مونا ‘ہے ۔ میری رائے میں یہ عربی نام ہے اور اس کا معنی ’خوشی“ ہے ۔کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اگر نہیں تو میں کیا کروں؟ اگر نام بدلاجائے تو کیا نکاح سے پہلے بدلنا ضروری ہے؟ [24 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
|
|