دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 756
متفرقات
حلال و حرام
Home
میں پانچ سال کے لیے ورک پرمٹ پر کوریا آیا ہوں۔ پانچ سال کے بعد (ورک پرمٹ کے ختم ہونے کے بعد) میں اپنے ملک واپس نہیں گیا۔ اور اب کوریا میں میرا قیام غیر قانونی ہے اور میں اب بھی پیسہ کما رہا ہوں۔ کیا یہ پیسہ (جو کہ غیر قانونی قیام کے دوران کمایا گیاہے ) حرام ہے یا حلال ہے؟ اسلامی تعلیم کے مطابق میرے غیر قانونی قیام کا کیا حکم ہے؟ اسلامی تعلیم کے مطابق کاغذی شادی کا کیا حکم ہے؟
[06 Sep, 2010]
شطرنج کھیلنا کیساہے اگر جوا لگاکرنہ کھیلاجائے؟ اور اسلام صرف شطرنج کو ہی ناپسند کرتاہے یا باقی کھیلوں کو بھی؟
[06 Sep, 2010]
ہم ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں تو تمباکو اور سگریٹ کا کام کرسکتے ہیں یا نہیں؟یعنی ٹرانسپورٹ میں اس مال کی بکنگ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
[31 Aug, 2010]
مریض چاہے از خود اسپتال یا مرض شناس سینٹر میں پہنچے یا کسی ڈاکٹر کے ذریعہ سے پہنچے فیس ایک ہی طرح کی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ڈاکٹر نے اسے ریفر کیا ہو تو اسپتال یا مرض شناس سینٹر کی طرف سے اس ڈاکٹر کو فیس کی رقم کا فیصد ملتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا اس ڈاکٹر کے لیے اس رقم کا لینا جائزہے ؟
[04 Sep, 2010]
کیا پرائز بونڈ کی انعامی رقم کا استعمال جائز ہے؟ میرا انعام نکلا ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
[31 Aug, 2010]
آج کل عورتیں کاسمیٹک جیس فیئر اینڈ لولی، پونڈس، بوٹی، ویسلین لوشن وغیرہ استعمال کرتی ہیں جب کہ اس طرح کے کوزمیٹک کو بنانے کے لیے الکوحل کا بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔کیا ہم ایسے کوزمیٹک کا استعمال کرسکتے ہیں جس کے اجزاء میں میں الکوحل بھی ہو؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[31 Aug, 2010]
انعامی بونڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟کیا انعامی بونڈ حاصل کردہ انعام سے کوئی کاروبار کیاجاسکتا ہے؟اور حاصل کردہ رقم جوکہ انعام کے برابر ہوکسی ایسے مصرف میں خرچ کیا جائے جہاں اس کا خرچ درست ہو تو جائز ہے؟
[31 Aug, 2010]
کیا بینک میں کام کرنا حرام ہے؟
[21 Aug, 2010]
کیا ہمارے لیے الکوحل والا پرفیوم جائز ہے؟
[17 Aug, 2010]
ایک بزنس ہے جس میں ہمیں پوائنٹ اور پیسے ملتے ہیں جب ہم دوسروں کواس میں شامل کرادیں اور جن کو ہم کو شامل کرادیں اگر وہ دوسروں کو شریک کرائیں تو ہمیں اس پر فائدہ پوائنٹ ملتاہے، کیا درست ہے؟
[21 Aug, 2010]
پرائز بونڈ کے بارے میں چند اشکالات ہیں، براہ کرم، اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔ اگر کوئی فتوی اس ضمن ہو تو بھیج دیں۔ (۱) پرائز بونڈ کی لین دین؟ (۲) پرائز بونڈ کا انعامی رقم؟ (۳) پرائز بونڈکے نمبر لینا، (۴) پرائز بونڈ کی ڈر انکالنے سے پہلے منافع پر ان کو بیچ دینا۔
[24 Aug, 2010]
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اسلام میں جنم دن منانا اور شادی کی سالگرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
[05 Aug, 2010]
میں ایک بڑی دکان میں کام کررہا ہوں اور حلال بریڈ بنارہا ہوں، اس دکان میں بہت سی مشروبات اور کھانے بیچے جاتے ہیں جو حرام ہیں، تو کیا میرے لیے اس دکان میں بریڈ بنانادرست ہے یا نہیں؟
[21 Aug, 2010]
ٹی وی کیبل (ڈش) کنکشن دینا اور اس کا بزنس کرناکیساہے؟ٹی وی کیبل کا کنکش دے کر پیسے کمانا کیسا ہے؟اس میں سب بے حیائی کے چینل بھی آتے ہیں جن کو دیکھنا صحیح نہیں ہے، آپ مہربانی کرکے بتائیں کہ ٹی وی کیبل کنکش دینا اور اس کا بزنس کرنا درست ہے یا نہیں؟
[04 Aug, 2010]
چوری شدہ موبائل چور سے خرید کے استعمال کرنا کیساہے؟
[14 Aug, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use