دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 542
متفرقات
تعبیر خواب
Home
میں اکثر یہ خواب دیکھتاہوں کہ میں تقریر کررہا ہوں ، اور بہت عمدہ تقریر کررہا ہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
[24 Aug, 2010]
میں نے خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھا ، آپ کا جسم مضبوط اور اچھا تھا۔ اس کے بعد مجھے یاد نہیں ہے کہ کیا ہوا۔
[31 Aug, 2010]
میں نے خواب میں دیکھا کہ حرمین شریفین جانے کی بہت طلب ہورہی ہے ، ایک صاحب کہتے ہیں کہ انہیں جانے دو اور میں ایک ہفتہ کے اندر چلاجاتاہوں اور حرم میں کافی دیر رہتاہوں، لٹتاہوں اور بالکل کعبہ کے سامنے کھڑ اہو تاہوں پھر واپس آنے کے بعد دوبارہ کوشش کرتاہوں تو پھر مجھے اپنے آنے جانے کی ترتیب بننے کی صورت نظر آتی ہے۔براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
[21 Aug, 2010]
میں خواب میں ایک درخت دیکھ رہا تھاجو درحقیقت میرے گھر میں تھا(یہ صنوبر کا درخت تھا، لمبائی میں چھوٹا، نصف گرین اور نصف براؤن) ، اچانک بغیر کسی وجہ کے یہ گر گیا اور میں اپنی والدہ کے بارے میں سوچنے لگا کہ وہ کیا کہیں گی؟ پھر خواب ختم ہوگیا۔
[21 Aug, 2010]
میری والدہ نے خواب دیکھا کہ وہ حج کرنے جاری ہیں ، اور جانے کی تیاری میں ضروری سامان اکٹھاکررہی ہیں، پھر خواب ختم ہوگیا۔
[21 Aug, 2010]
حضرت ! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں نے دولوگوں کو قتل کردیاہے، بعد میں نے پولس کے آنے پر اپنے آپ کو پولس کے حوالے کردیا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
[21 Aug, 2010]
میں نے خواب میں حضرت عیسی علیہ السلام کو دیکھاکہ آپ بہت چھوٹے تھے، آپ اس قدر خوبصورت تھے کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی ایسا خوبصورت بچہ کبھی نہیں دیکھا تھا، آپ کی آنکھیں چمکدار موتی کی طرح تھیں۔آپ کچھ فرمارہے تھے جو مجھے اس وقت یاد نہیں ہے، لیکن آپ کی عمر اتنی کم تھی کہ بچے اس عمرمیں نہیں بولتے ہیں۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
[14 Aug, 2010]
میرے چہرے پر ایک تل ہے، میں اسے ہٹاسکتاہوں؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کے ہٹانے سے کچھ مسئلہ درپیش ہوسکتاہے؟
[05 Aug, 2010]
میرے میاں نے خواب دیکھا کہ وہ قصائی کے پاس گئے اور اس سے کہا کہ مجھے ذبح کرو ، جب ذبح کرتاہے تو اپنی کھر کھر کی آواز سے جاگ گیا۔ اب اپنے خواب سے زیادہ پریشان ہیں۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
[14 Aug, 2010]
مجھے ایک بات پوچھنی ہے، مجھے یہ سوچ بہت ڈرلگتاہے کہ میں ن کئی بار خواب دیکھا کہ میر ا آخری وقت ہے ، میں کچھ بولنا چاہتا ہوں، لیکن کہنے کے لیے میرا منہ نہیں کھلتا ہے، اور کبھی کبھی یہ بھی دیکھا کہ میں کلمہ پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن میرا منہ نہیں کھلتا۔ یہ خواب دیکھنے کے بعد مجھے بہت ڈر لگتا ہے۔براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
[24 Aug, 2010]
کیا یہ بات صحیح ہے کہ ہمیں اپنے خواب کسی کو نہیں بتانا نہیں چاہئے؟ براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں چونکہ اس بارے میں نے بہت کچھ سناہے۔ (۲) کس حدیث سے یہ ثابت ہے کہ آب زمزم کھڑے ہوکر پینا چاہئے؟براہ کرم، حوالہ دیں ۔
[14 Aug, 2010]
میں نے خواب میں گھوڑے کی قربانی دیکھی ہے، براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
[14 Aug, 2010]
کچھ دن قبل میں نے خواب دیکھا کہ یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ تھا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کررہا تھا، میں نے اپنے گھر کے کچھ افرادکو بھی دیکھے۔کسی نے کسی جانب یا راہ کی طرف بتاتے ہوئے کہا کہ تم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ادھر پاسکتے ہو؟ اس سے زیادہ خواب کے بارے میں مجھے کچھ یاد نہیں ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
[05 Aug, 2010]
میں نے خواب دیکھا کہ میں کعبہ کے سامنے کھڑا ہوں، میں نے یہ کئی مرتبہ دیکھا۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
[04 Aug, 2010]
ہمارے پاس ایک بچی ہے ( چار مہینے کی ) اور ہم پہلے اور دوسرے بچے کی پیدائش میں گیپ (وقفہ)رکھنا چاہتے ہیں، براہ کرم، بتائیں کہ گیپ رکھنے کے لیے کونسا طریقہ صحیح ہے؟
[21 Aug, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use