دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 163
معاشرت
ماکولات و مشروبات
Home
اگر پالٹری فارم میں مرغیوں کو خنزیر کی چربی یا اس طرح کی چیزوں سے تیارشدہ کھانا کھلایا جائے تو کیامسلمانوں کے لیے اس کا کھانا حرام ہوگا یاکھانا مناسب نہیں ہوگا؟
[06 Sep, 2010]
براہ کرم، بتائیں کہ کیا ”کنور“ برانڈا کا بنایا ہوا ”چکن سوپ“ حلال ہے؟اس میں چکن کی اصل قیمت ہوتی ہے اور ممبئی میں یہ بنتا ہے؟سات سال پہلے جب میں ممبئی گیا تھا تومجھے بتایاگیا تھا کہ یہاں صرف حلال چکن دستیاب ہیں۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
[21 Aug, 2010]
میں ناروے میں رہ رہا ہوں،گذشتہ دوسال سے یہاں ایک مسئلہ چل رہا ہے۔کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہاں کے چکن جو فروخت ہوتے ہیں، حلال ہیں مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ حرام ہیں، چونکہ وہ چکن کو بجلی کا شوک دیتے ہیں، جس سے کچھ مرجاتے ہیں، لیکن اب اس میں کچھ سدھار ہوا ہے، وہ اس طرح سے کہ چکن مشین کے ذریعہ ذبح کئے جاتے ہیں جہاں مسلمان کھڑے ہوتے ہیں اور تسمیہ پڑھتے ہیں اور چار وں رگ کاٹے جاتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ مشین کے ذریعہ ذبح ہونے والے چکن کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ کیا مسلم ممالک کو یہ طریقہ اختیار کرنا چاہئے؟کیا چکن کو ذبح کرتے وقت سی ڈی پلیئر بجانا چاہئے یا کوئی تسمیہ پڑھے؟۔ایک عالم کہتے ہیں کہ یہ غلط ہے؟ جب کہ دوسرے عالم کہتے ہیں کہ یہ درست ہے؟کس پر یقین کیا جائے؟ہر ایک کے پاس دلائل ہیں۔
[14 Aug, 2010]
کیا گوہ(ضب) وغیرہ جو احناف کے یہاں غیر ماکول اللحم ہے، اس کی تجارت اور ثمن جائزہے؟
[19 Jul, 2010]
سوال یہ ہے کہ کیا کسی حلال جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
[25 Jul, 2010]
سوال یہ ہے کہ ہم غیر مسلم کے ساتھ کھانا نہیں کھا سکتے ہیں ایک ہی پلیٹ میں، اور لوگ کہتے ہیں کہ نصیب میں پہلے سے لکھا ہے مطلب کہ ہم جو کچھ کرتے ہیں اسے اللہ تعالی کراتاہے ۔ براہ کرم، اس کا جواب دیں۔
[04 Aug, 2010]
مسلمانوں کا جھوٹا پانی پینا کیساہے؟باپ ، بہن، بیوی ، سسر، ساس، نند کا جھوٹا پانی پی سکتے ہیں؟ (۲) کیا ایک ہی بڑی تھالی میں مل کر سب لوگ کھانا کھاسکتے ہیں؟ کیا یہ سنت ہے؟کچھ لوگ شادی کے موقع پر ایک بڑی تھال میں ایک ساتھ کھاناکھاتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے اور سنت ہے؟
[24 Jul, 2010]
میری شادی کو پانچ سال ہوچکے، لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہوں۔ ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیسٹ کے بعد بتایا کہ میرے تولید جراثیم کم ہیں۔ میں نے بہت علاج کروایا ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ پھر میری ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی ، انہوں نے مجھے ایک دیسی نسخہ بتایا جس کے اجزاء یہ ہیں: دیسی مرغ کے خصئے 22 عدد اور ٹڈی بکرے کے خصئے 2 / عدد، انہیں خاص طریقے سے پکاکر دوا بنائی جاتی ہے۔ مجھے اس دوا سے حیران کن افاقہ ہوا، مگر اب پریشانی ہے کہ کہیں یہ اجزاء حرام تو نہیں ہیں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
[22 Jul, 2010]
بارہا سناہے کہ کھانا کھانے کے بعد انگلیاں چاٹیں، پہلے بیچ کی انگلی، پھر اس کے پہلے والی ، پھر انگوٹھا پھر بچی دوانگلیاں۔ کیا یہ مروجہ طریقہ صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ امید ہے کہ جواب تحقیق ہوگا؟
[22 Jul, 2010]
مشین سے ذبیحہ کے ناجائز ہونے کی کیا وجوہ ہیں؟ اکثر حضرات جن کو مشینی ذبیحہ کے عدم جواز کی رائے بیان کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ جامعة الازہر، ڈاکٹر یوسف قرضاوی وغیرہم نے تو جواز کا فتویٰ دیا ہے۔ بعض حضرات اس کو مذاہبِ اربعہ کے مابین مختلف فیہ کہتے ہیں، اور دلیل یہ ہوتی ہے کہ ”فقہ شافعی میں عمداً تسمیہ چھوڑنے سے بھی جانور حلال ہے“ وغیرہ۔ تو اس بارے میں تفصیل عنایت فرمائیں، نیز اگر کوئی سیر حاصل بحث اس بارے میں شائع ہوئی ہو پاک وہند وغیرہما میں تو بیان فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیر الجزا
[25 Jul, 2010]
برائے مہربانی الکوہل کے متعلق بیان فرمائیں کہ اس کی کون کون سی اقسام ممنوع ہیں۔ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ کچھ مخصوص قسم کے الکوہل حرام ہیں۔ جبکہ یہاں اکثر چیزوں میں مصنوعی الکوہل استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً عطر، پرفیوم، اور ہاتھ کے جراثیم مارنے والے مادے۔ حدیث شریف کے رو سے تو ہر اسکار والی چیز حرام ہے، اور اکثر میڈیکل کیس آتے ہیں کہ لوگوں نے ماوتھ واش (لسٹرین) پی لیا یا ہاتھ صاف کرنے والا مادہ پی لیا ، تاکہ نشہ آ سکے، اور ان کو آتا بھی ہے۔ تو اس بارے میں کوئی مفصل تحریر ہو تو بھی بیان فرمادیں۔ ۲) مغربی ممالک میں جو صابن ہوتا ہے، وہ گائے کی چربی سے بنتا ہے، اور گائے حلال نہیں کی گئی ہوتی، کیا اس صابن سے طہارت ہو جاتی ہے؟
[19 Jul, 2010]
میں آفس میں کام کرتاہوں، وہاں پر ایک لڑکا پنڈت ہے ، وہ مندر سے پرساد لاتا ہے اور کہتاہے کہ لو اور کھاؤ، پر میں اگر منع کر تاہوں تو وہ کہتاہے کہ یہ لوگ ہندو کے مندر کا پرساد نہیں کھاتے ہیں اور بھید بھاؤ کرتے ہیں، اس سے میں سب لوگوں کی نظر میں برا اور تعصب کرنے والا لگتا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟
[22 Jul, 2010]
کھانا کھاتے وقت کیسے بیٹھنا چاہئے؟ (۲) کیا کھانا میز (ٹیبل) پر کھایاجائے تو سنت کے مطابق ہے؟ (۳) گھر کے سب افراد میز پر کھانا کھائے اور صرف ایک شخص سنت طریقہ کی نیت سے زمین پر بیٹھ کر کھا ئے توکیا صحیح ہے؟
[21 Jul, 2010]
کیا فرماتے ہیں علمائے دین کچھوا اور کیکڑا کے بارے میں ، کیا یہ احناف کے یہاں حلال ہیں یا حرام؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔ اور تینوں ائمہ کے یہاں اس کی حیثیت بھی بتائیں ۔
[04 Aug, 2010]
میرا سوال یہ ہے کہ کیا بغیر الکوحل والی فرویٹ بیئر(پھل والی شراب) پی سکتے ہیں؟
[02 May, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use