دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 254
معاملات
وراثت ووصیت
Home
کیا والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی اوالاد کے مابین اپنی دولت (مثلا زمین) یکساں طورپر تقسیم کریں؟
[04 Sep, 2010]
ایک بیوہ عورت جس کے پانچ بیٹے تھے ، پانچوں شادی شدہ تھے ، ایک حادثہ میں وہ عورت اور اس کے تینوں چھوٹے بیٹے اور دوبہو مرگئے ، تینوں بیٹوں کی کوئی اولاد نہیں تھی ، اس حادثہ میں حکومت کی طرف سے کچھ امداد مل رہی ہے اس کے حقدار کون لوگ ہیں؟دونوں بڑے لڑکے، بیواہ بہو اور دونوں مرنے والی بہوں کے والدین میں اس بات کر لے کر تنازع ہورہا ہے۔ براہ کرم، حل بتائیں۔
[06 Sep, 2010]
اگر والدین اپنی حیات میں اپنے بیٹے اور بیٹیوں کے لیے برابر حصہ لکھ دیں تو ان کے انتقال کے بعد برابر ی سے یا 2/1 کے حساب سے جائداد کی تقسیم کیسے کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، شریعت کے مطابق جواب دیں۔
[24 Aug, 2010]
میں میراث کے مسائل کے بارے میں کوئی آسان کتا ب کا نام جاننا چاہتاہوں۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
[04 Sep, 2010]
اگر کوئی ذہنی توازن بگڑجانے کے سبب گھر سے نکل جائے تو کتنے سال انتظار کرنے کے بعد اس پر موت کا اطلاق ہوگا۔ نیز کیا گھر سے نکل جانے کی صورت میں مفرور اپنے والدین کی جائداد سے محروم قرار پائے گا۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرماکر شکریہ کا موقع دیں۔
[31 Aug, 2010]
میری امی اپنے بھائی کی زمین میں حصہ دار ہیں کہ نہیں؟ میری امی کے ابو کا انتقال ہوچکاہے، بھائی کہتے ہیں کہ اگر اپناحصہ فتوی کے حساب سے ہے تو میں دیدوں گا، پر پھر کوئی حق نہیں رہے گا؟ کیا یہ صحیح ہے؟کیا حصہ ملنا چاہئے؟ کیا حصہ ملنے کے بعد حق نہیں رہے گا؟
[04 Aug, 2010]
زبانی ہبہ کیا ہے؟ اسلام میں زبانی ہبہ کے کیا شرائط ہیں؟ اس میں کتنے گواہوں کی ضرورت پڑتی ہے؟ کس گواہ بنایا جاسکتاہے؟کیا صرف عورت گواہ ہوسکتی ہے؟اسلام ایسے شخص کے بارے میں کیاکہتاہے جو غلط ہبہ کرے اوراپنے تین بھائیوں اور دوبہنوں کو حصہ سے محروم کرکے اپنے والد کی جائداد کو اپنی ملکیت میں لے لے ؟اور ان کوگواہوں کے بارے میں کیا حکم ہوگا جو غلط بیانی کرے؟
[21 Aug, 2010]
ایک شخص کے والدین حیات ہیں، اس کی اپنی بیوی ہے ، دوبیٹے اور دوبیٹیاں ہیں، اس شخص کے مرنے کے بعد اس کی جائداد کس طرح تقسیم کی جائے گی؟
[21 Aug, 2010]
میراسوال وراثت سے متعلق ہے۔ زین العابدین کا نکاح زبیدہ خاتوں سے ہوا جن سے ایک اوالاد مماز عالم ہے۔زین العابدین کی حیات میں ہی ان کی پہلی بیوی زبیدہ خاتون کا انتقال ہوگیا۔اس کے بعد زین العابدین نے دوسرا نکاح حسیبہ خاتون سے کیا جن سے تین اولاد محمد امتیاز ، محمد شمشاد اور محمد شاہ نواز عالم ہیں۔ اس کے بعد زین العابدین کا انتقال ہوگیا۔ پھر اس کے تین یا چار سال بعدحسیبہ خاتون کا بھی انتقال ہوگیا۔ والد زین العابدین اور والدہ حسیبہ خاتون کے انتقال کرجانے کے بعد ان کی اوالاد محمد شاہ نواز عالم کا انتقال ہوگیا ، اس کی شادی نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اس کی کوئی اولاد تھی۔اس کے انتقال کے وقت مرحوم زین العابدین کی جائداد کی تقسیم نہیں ہوئی تھی۔اب ان کی تینوں اولاد ممتاز عالم، امتیاز عالم ، شمشاد عالم کے درمیاں جائداد کی تقسیم کس طرح ہوگی؟مزید یہ کہ جو جائداد مرحوم شاہ نواز عالم کے نام سے ہے، ان کی جائداد میں ان کے دو حقیقی بھائیوں کی موجودگی میں ان کے علاتی (سوتیلے) بھائی ممتاز عالم کو کوئی حصہ ملے گا یا نہیں؟
[04 Aug, 2010]
ایک مطلقہ عورت خراب حالت میں تھی ،چونکہ اس کے کسی رشتہ دار نے اس کی مدد نہیں کی،اس نے ایک ہندو سے شادی کرلی اوروہ اس کے ساتھ رہ رہی ہے، لیکن وہ پابندی سے نماز پڑھتی ہے ، زکاة دیتی ہے اور کلمہ پڑھتی ہے،کیا اس کو اس کے والد کی جائداد میں سے حصہ ملے گا؟ جب کہ خاندان میں پانچ بھائی اور بہن ہیں؟
[14 Aug, 2010]
سوال یہ ہے کہ ہم چار بھائی اور ایک بہن ہیں۔ہمارے ماں،باپ اور دادا اور دادی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ہمارے والد کی 32 / ایکڑ اور 22 / ڈسمل زمین ہے، ہم پانچوں میں اس کی تقسیم ہونی ہے۔ (۱) میرے دوبھائی عرفان جعفری اور عمران جعفری ہیں۔ ایکڑ ، 22 / ڈسمل زمین میں سے والد نے تقریبا 4.5-4.5 / ایکڑ زمین ان کے نام کردی تھی ، میں اس وقت بار ہ سال کا تھا، میری بہن کی شادی ریزن میں ہوگئی تھی، اور سب سے بڑے بھائی بیرون ملک میں رہ رہے تھے، کسی کو بھی اس کا علم نہیں تھا کہ میر ے دوبھائیوں کے نام 4.5-4.5 / ایکڑ زمین ہوگئی ہے۔ اب ہم چار بھائی اور ایک بہن اپنا بٹوار کرنا چاہتے ہیں تو کس طرح کریں؟بٹوارا 32 / ایکڑ اور 22 / ڈسمل زمین سے چاہتے ہیں، برا ہ کرم، اس سلسلے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
[28 Jul, 2010]
میرے والد کا انتقال ہوئے دوسال ہوگئے ، میراث میں گیارہ ایکڑ زمین چھوڑ گئے ہیں،ہماری آٹھ بہنیں ہیں اور میں ایک بھائی ہوں، میری والدہ زندہ ہیں، براہ کرم، بتائیں کہ شریعت کے مطابق اس زمین کی تقسیم کس طرح ہوگی؟
[24 Jul, 2010]
ہم دوبہن اور دو بھائی سے ہیں۔میرے والد نے اپنی زندگی میں اپنی جائداد صرف ایک بیٹی اور دونوں بیٹوں کو دی تھی اور میں نظر انداز کردی گئی۔میرے والدین کا انتقال ہوگیا ہے۔ کیا بہن اور بھائیوں کو مرحوم والد کے ذریعہ دی گئی جائداد میں میں اپنے حصہ کا مطالبہ کرسکتی ہوں؟ کیا میری بہن اور بھائی مجھے جائداد سے محروم کرنے پر ذمہ دار ہوں گے؟
[28 Jul, 2010]
میرے ایک چچا تقسیم کے وقت پاکستان چلے گئے تھے، دوسرے دوچچاؤں نے ان کی زمین کو برابر ی سے آپس میں تقسیم کر لی ہے یہ کہہ کر کہ اگر اس کے بچے مانگیں گے تو ہم انہیں دیدیں گے، کیا یہ درست ہے؟
[25 Jul, 2010]
میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دو اور چار بہنیں ہیں، سب ہمارے والد کی دوسری بیوی کی اولاد ہیں، میرے والد کی پہلی بیوی کا بچہ کی ولادت کے وقت انتقال ہوگیا تھا، ان سے لڑکا ہوا تھا ، اسے میرے والد نے اپنے بھائی کو دیدیا تھا، جو اب تک ان (چچا) کی کفالت میں ہی تھا، اب وہ چچا اور چچی بھی وفات پاچکے ہیں اور میرے والد کا بھی انتقال ہوگیاہے،اب ہم یعنی ہماری ماں، دو بھائی اور چار بہنیں اور ایک سوتیلا بھائی ہیں۔ والد کی وراثت میں ہم سب کس طرح حصہ پائیں گے؟ یہاں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلی بیوی کی اوالاد یعنی ایک لڑکا کووالد کی وراثت میں آدھا حصہ ملنا چاہئے ، ان کا کہناہے کہ ہندوستانی حکومت کا قانون کے حساب سے ایک بیوی اور اس کی اولاد کو آدھا حصہ ، دوسری بیوی اور اس کی اوالاد کو آدھا حصہ آتا ہے، اس لیے میرا سوتیلا بھائی والد کی وراثت میں سے آدھا حصہ مانگ رہا ہے، براہ کرم، بتائیں کہ شریعت کے مطابق ہر ایک کو کتنا حصہ ملنا چاہئے؟
[19 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use